چنیوٹ: ناصبی دہشتگردوں کا ماتمی جلوس پر حملہ12مومنین زخمی

شیعت نیوز نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ناصبی وہابی فرقہ پرست دہشتگردوں نے محرم اولحرام کے حوالے سے نکالے جانے والی جلوس میں حملہ کردیا۔ فرقہ پرست دہشتگردوں نے جلوس میں شریک ماتمیوں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ان تمام واقعات میں پنجاب حکومت اور اُس کے زیر سایہ چلنے والی پنجاب پولیس خاموش نظر آئی۔ دہشتگرد عزاداروں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتے رہے







