Uncategorized

کراچی:ناصبی وہابی دہشتگردوں کا حملہ،گھر میں گھس کر زاکر حسین کو شہید کر دیا

SHIITENEWS SHIA TARGET KILLINGکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ایک گھر میں گھس کر ۴۵ سالہ شیعہ ذاکر حسین کو شہید کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو ۹ بجے کے قریب بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں مکان نمبر ۸۷۹،سیکٹر آٹھ سی،میں گھس کر ۴۵ سالہ شیعہ ذاکر حسین ولد سید مقبول حسین کو فائرنگ کر شہید کر دیا ہے۔

عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے بلدیہ ٹاؤن کے مکان نمبر ۸۷۹ میں گھس کر گھر میں موجود ۴۵ سالہ شیعہ ذاکر حسین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
شہید ذاکر حسین کے جسد خاکی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد نماز جنازہ کے لئے لایا جائے گا۔
یاد رہے کہ شہید ذاکر حسین انجمن اتحاد ہزارہ کے ہمدرد تھے ۔

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button