جھنگ: جلوس عزا میں زخمی ہونے والے ناصر زیدی شہید ہوگئے

دس محرم کے دن کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے امام حسین کی مناسبت سے منعقد ہونے والے جلوس میں راکٹ فائر کیے تھے اسی راکٹ حملے کے نتیجے میں دوشیعہ نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی ہونے والے شیعہ مومن میں ایک شیعہ مومن ناصر حسین زیدی آج شہید ہوگئے۔ہوری شان و شوکت کے ساتھ جلوس عزا برپا کیا۔







