کوئٹہ ،ناصہبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ لیکچرار شہید

کوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناصہبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ فائرنگ سے شیعہ لیکچرار دانش بلتستانی شہید ان کو نوں کیلی کے علاقے میں ناصہبی وہابی دہشتگردوں اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی روزگار پر جا رہے تھے
شہید دانش بلوچستان ہونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے لیکچرار تھے
،گھات لگائے ناصہبی وہابی دہشتگردوں نے ان کو نشانہ بنایا ۔شہید کو مقامی ہسپتال منتقل کیا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگے







