گلگت: امامیہ مسجد کی قریب دوکان پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

15 نومبر, 2011 10:22

shiitenews gilgit baltistan گلگت کے علاقے شہید رضوی روڈ میں موجود امامیہ مسجد کے قریب ایک شیعہ دوکاندار کی دوکان پر وہابی ناصبی دہشتگردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا ہے
نمائندے نے مزید بتایا کے شہید رضوی روڈ کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے ایک شیعہ دوکاندار کی دوکان پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا، مزید معلومات کے مطابق دوکان سبزی کی تھی برابر میں موجود کتاب کی دوکان بھی ناصبی وہابی دہشتگردوں کے حملےسے متاثر ہوئی،

آخری اطلاعات کے مطابق ناصبی وہابی دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ تین افراد معمولی زخمی ہے جن کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
معملولی زخمی ہونے والوں کے نام درج زیل ہے
شبیر بلتی
ابراہیم
حسنین ملک

12:58 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔