Uncategorized

لاہور:سپاہ محمد کے سربراہ سید غلام رضانقوی کے فرزند ،ابوتراب نقوی گرفتار

phpThumb generated thumbnailjpgاطلاعات کے مطابق شیعہ نوجوان سید ابوتراب نقوی کو اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے
نمائندے سے ملنے اطلاعات کے مطابق سپاہ محمد کے سربراہ سید غلام رضانقوی کے فرزند سید ابوتراب بقوی کو اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پنجاب حکومت جو پہلے ہی سے شیعہ دُشمنی کو اپنا منشور بنائی ہوئی تھی، آج پھر اسی پنجاب حکومت نے ایک اور تعصبی رویہ اختیار کرتے ہوئے سپاہ محمد کے سربراہ سید غلام رضانقوی کے فرزند سید ابوتراب بقوی کو اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا،
واضع رہے کے گرفتار ہونے والے نوجوان کے والد سید غلام رضا نقوی 15 سال سے اسیر ہے، پنجاب حکومت کے وزیر قانون رانا ثنااللہ جو اپنی ہم دوست جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کو قانونی پناگاہ فراہم کر رہے ہے،اور دوسری جانب ملت تشیع کے لیے ایک محاز کھول رکھا ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button