عراق

داعش نے قرآن پاک کی تلاوت کو بدعت قرار دیے دیا

daish3الانبار صوبے سے سیکورٹی زرائع کا کہناہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قرآت قرآن کو بدعت قرار دیتے ہوئے۔ علماء اور خطباء کو مساجد میں جانے سے روک دیا۔ اسی طرح داعش سے وابستہ افراد نے فلوجہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو بھی ہر قسم کی مجالس عزا اور فاتحہ خوانی سے بھی روک دیا ہے ۔ داعش کے افراد لوگوں کو بازاروں میں آمد و رفت سے بھی روک لیتے ہیں۔ ایک مہینے سے عراق کے شمال میں صوبہ نینوا پر داعش کے قبضے کے بعد سے صوبہ صلاح الدین او دیالہ وغیرہ میں حالات شدید کشیدہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button