عراق

عراق میں سعودی عرب کے 300 خودکش حملہ آور دہشت گرد ہلاک

saudia terسعودی عرب کے جوان دھماکہ خیز مواد ( ٹی این ٹی ) میں تبدیل ہونے کے لئے بہت جلد راضی ہوجاتے ہیں۔ ایک عراقی فوجی کمانڈر کے مطابق 2003 میں عراق کے بحران کے آغاز سے لیکر اب تک 300 سعودی دہشت گردوں نے خود کوعراق میں بم دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔ سعودی عرب امریکہ کا علاقہ میں بہت بڑا حامی ہے جو ہمسایہ ممالک میں دہشت گرد روانہ کرنے کی ذمہ داری نبھا رہا ہے اور انھیں تنخواہ فراہم کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button