نوری مالکی نے عراقی فوج کو الرٹ کر دیا

29 اگست, 2013 09:31

iraq armyعراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے امریکہ کے شام پر احتمالی حملے کے مقابلے میں الرٹ کر دیا ہے۔
نوری مالکی نے ملکی فوج الرٹ کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ عراق کسی صورت میں اپنی فضائی حدود کو شام کے خلاف استعمال نہیں کرنے دے گا۔
امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ اور اس کے حامی ملک جمعرات کو شام پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

11:40 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔