عراق

کرکوک میں القاعدہ اور انصار السنہ کے درمیان جھڑپ

iraq teroristعراق کے سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ کرکوک کے دیہات ’’دکمات‘‘ میں گزشتہ شب القاعدہ اور انصار السنہ کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق دھشتگرد گروہوں کے درمیان ہونے والی اس جھڑپ میں القاعدہ کے ۴ عناصر اور انصار السنہ کا ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
دھشتگرد گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ اتنی شدید تھی کہ اس دیہات کے ساکن افراد گھروں کو چھوڑ کر دوسری جگہوں پر بھاگ گئے۔
علاقے کی پولیس کو خبر ملتے ہی پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ابھی تک مزید اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button