عراق

سامراہ کے شہر پر ماٹر گولوں سے حملہ، ۲۰ شہید اور زخمی

iraqblast3اسکائی نیوز عربی نٹ ورک نے فوری خبر کے عنوان سے اطلاع دی ہے کہ عراق کے شہر سامراہ میں عام گھروں پر تین ماٹر گولوں کے حمل میں ۶ افراد شہید اور ۱۴ زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے اس شہر کی بستی پر تین ماٹر گولے داغے ہیں۔
مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button