عراق

پیادہ زائرین کربلا کےکاروان میں عراقی مجتہد بھی شامل ہو گۓ

 

shia_ayatollahsaeedalhakim

آیت اللہ محمد سعید حکیم چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لۓ آنے والے لاکھوں پیادہ زائرین میں شامل ہوگۓ۔ آیت اللہ محمد سعید حکیم  کا شمار نجف اشرف کے چار اہم مجتہدین میں ہوتا ہے۔نیز اس بات کا تذکر بھی ضروری ہے کہ آیت اللہ محمد سعید حکیم کے دفتر نے زائرین کربلا کے لۓ راستوں میں جگہ جگہ کیمپ لگاۓ ہوۓ ہیں جہاں محترم زائرین کے لۓ کھانے پینے کا معقول انتظام کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button