عراق

عراق:زائرین کے قافلے میں خودکش دھماکہ،41 جاں بحق،106 زخمی

getattachmentaspx عراق کے وسطی علاقے میں زائرین کے قافلے میں ایک خاتون نے خودکش دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں اکتالیس افراد جاں بحق اور ایک سو چھ زخمی ہوگئے۔ عراقی پولیس ، بغداد آپریشنل کمانڈ کے ترجمان میجر جنرل قاسم عطا کے مطابق ایک خاتون نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑادیا جب زائرین کا ایک قافلہ دیالہ صوبے سے کربلہ پیدل جارہاتھا۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکتالیس ہوگئی ہے۔ اور جاں بحق ہونے والی کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button