ایران

عالمی فلسطین کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم کی عیادت، علامہ ساجد نقوی بھی ہمراہ تھے

sajid ali khamnaiایران کے دارالحکومت تہران میں جاری عالمی فلسطین کانفرنس کے شرکاء نے مقامی سرکاری ہسپتال میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی عیادت کی۔ نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج ٩ ستمبر بروز بدھ صبح کو دنیا بھر سے

آئے ہوئے شیعہ و سنی عمائدین نے ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای سے تہران کے سرکاری ہسپتال میں ملاقات اور عیادت کی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے کامیاب آپریشن پر اظہار مسرت کرتے ہوئے آپ کی صحت و سلامتی اور جلد شفایابی کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button