ایران

غزہ کی ثابت قدمی نے اسرائیل کوجھکنے پرمجبورکیا،القاعدہ اورداعش امریکہ اورمغرب کی پیداوار ہیں: رہبرمعظم آیت اللہ خامنہ ای

rehbar110العھدنیوزرپورٹ کے مطابق رہبرمعظم آیۃ اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہٰ ی نے گذشتہ روزجمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اس بات پرزوردیتے ہوئے کہا ہےکہ جنگ غزہ ایک معجزہ سے کم نہیں ہے جہاں محدود وسائل

رکھنے والے ایک چھوٹے سے علاقے والوں نے مغرب کی سب سے زیادہ طاقت وراسرائیل کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکیا،انہوں نے مزیدکہا کہ اس میں کوئی شک وشبے کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ القاعدہ اورداعش امریکہ اورمغرب کی پیداوارہیں،اگرچہ وہ دنیا میں اپنے آپ کوانسانی حقوق کے علمبرادراورجمہوریت کے چمپئین بنے پھرتے ہیں،تاہم دوسری طرف بہت ساری ایسی شواہد موجودہیں جوان کے اس جھوٹے دعووں کورد کرتے ہیں اورعنقریب دنیاان دھوکوں سے آزادہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button