ایران

آیت اللہ سید احمد خاتمی: ہمیں امریکہ پر نہیں اپنوں پر اعتماد ہے

khatmiتہران کے عارضی امام جمعہ نے ایک نشست میں خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران پر ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن نے جوہری ہتھیاروں میں مصروف ہونے کے بہانے ہماری ضرورت کی چیزوں پر پابندی لگارکھی ہے۔
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے مزید کہا ہمیں دشمن پر ہرگز اعتماد نہیں کرنا چاہئے وہ ہمیں دھوکہ دینا چاہتا ہے ان کی کوئی بات ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button