ایران
صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان رضوی پہنچ گئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان رضوی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ارداک ڈیم کا افتتاح کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان رضوی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ارداک ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ صدر احمدی نژاد کا مشہد ایئرپورٹ پر صوبہ خراسان رضوی کے گورنر اور بعض دیگر حکام نے استقبال کیا۔