ایران

بحرینی حکومت نےمجرمانہ کاروائيوں سےہاتھ نہیں کھینچا تو،اس کوخطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا

shiitenews ayyatulla makarm sheraziآیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے بحرین کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنی مجرمانہ کاروائيوں سے ہاتھ نہیں کھینچا تو اس کو نہایت خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے بحرین میں نہتے عوام کے خلاف جاری سرکاری مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو آل خلیفہ کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کی مظلوم قوم کی حمایت بحرین کے داخلی معاملات میں مداخلت شمار نہیں ہوتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button