مقالہ جات

سندھ میڈیکل کالج میں چودہ جنوری بروز جمعرات یوم امام حسین علیہ السلام منعقد کیا جائے گا۔ترجمان آئی ایس او

mono1

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے تعلیمی ادارہ جات کے انچارج برادر مقصود نے شیعت نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کے تمام بڑے تعلیمی اداروںبشمول جامعہ کراچی،این ای ڈی یونیورسٹی،ڈاؤ میڈیکل کالج،داؤد انجینئرنگ کالج،وفاقی جامعہ اردو،سپرئیر سائنس کالج سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں یوم امام حسین علیہ السلام کے پروگرامات منعقد کئے جائیں گے ،جبکہ اس سلسلہ کا

 پہلا پروگرام چودہ جنوری بروز جمعرات کو سندھ میڈیکل کالج متصل جناح ہسپتال میںمنعقد کیا جائے گا،پروگرام میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اور کالج کے طلباء وطالبات بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کریںگے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button