یمنی حملوں میں سعودی رجیم کے نقصانات چھپانے کے خفیہ احکامات

07 اگست, 2026 14:29

شیعیت نیوز : المیادین نیٹ ورک کے مطابق یزیدی سعودی رجیم نے یمنی مسلح افواج کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں اور کرائے کے سپاہیوں کے نام اور تعداد خفیہ رکھنے کے لیے سخت احکامات جاری کر دیے ہیں، تاکہ افواج کے حوصلے برقرار رہیں اور عوام میں منفی اثرات سے بچا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے، مولانا مسرور عباس انصاری

دوسری جانب ترکی میڈیا کے مطابق صدر اردوغان کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں علاقائی امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔

3:22 شام اگست 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔