یزیدی آل سعود رجیم پر الٰہی عذاب کا نزول
تنومہ آگ
شیعیت نیوز : سعودی عرب کے شہر تنومہ میں تین دن سے زائد عرصے سے جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے، جسے آسمانی بجلی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ منافق یزیدی آل سعود کے لیے اللہ کا عذاب ہے، جنہوں نے غزہ میں 20,000 سے زائد معصوم بچوں کا قتل عام دیکھا مگر ٹس سے مس نہ ہوئے، یمن کے خلاف 14 ممالک کا اتحاد بنایا اور یروشلم کو یہودیوں کے ساتھ شریک قرار دے کر اپنی یزیدی سوچ کا ثبوت دیا۔
یہ آگ ان ناصبی تکفیریوں کے لیے عبرت کا پیغام ہے، جن کا انجام یزید کی طرح جہنم واصل ہے۔ اللہ کا عذاب ان تک پہنچ ہی گیا، جو مسلمانوں کے مقدسات کو پامال کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرتا۔
یہ بھی پڑھیں: آل سعود کی یزیدی سوچ ایک بار پھر عیاں، یہودیوں کو مسلمانوں کے ساتھ برابر کا درجہ
یاد رہے کہ آل سعود جہاں ہر جگہ مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں، وہیں ان کی اپنی سرزمین پر آسمانی بجلی اور آگ کی صورت میں عذاب نازل ہو رہا ہے۔ یہ ان کے مظالم کا نتیجہ ہے اور پوری امت کے لیے پیغام کہ ظلم کرنے والوں کا انجام تباہی ہے۔







