غزہ کے باشندوں کی جبری منتقلی کا منصوبہ بے نقاب

17 نومبر, 2025 16:58

شیعیت نیوز : عبرانی اخبار ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ ’’المجد‘‘ نامی ادارہ، جو غزہ پٹی کے باشندوں کو بیرون ملک منتقل کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے، ایک صہیونی شخص کی سربراہی میں چلایا جا رہا ہے جو استونیا کی شہریت رکھتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ادارہ صہیونی حکومت کی جانب سے فضائی پروازوں کے ذریعے فلسطینیوں کو غزہ سے کوچ کرانے کے مقصد سے قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراقی انتخابات: شیعہ مزاحمتی قوتوں کا نیا سیاسی توازن

دلچسپ امر یہ ہے کہ ’’المجد‘‘ خود کو انسانی حقوق کے شعبے میں سرگرم اور جنگ زدہ مسلم معاشروں کی مدد کرنے والا ادارہ قرار دیتا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ یہ ادارہ اسرائیلی فوج اور وزارتِ مہاجرت کے ساتھ ہم آہنگی میں غزہ پٹی کو اس کے اصل باشندوں سے خالی کرانے کے لیے سرگرم ہے۔

4:06 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top