اہم ترین خبریںایران
ایرانی فضائیہ کے افسران کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید میثاق
خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید میثاق کی۔

شیعیت نیوز: ایرانی فضائیہ کے سربراہ علی رضا صباحی فرد نے فضائیہ کے دوسرے افسران کے ہمراہ تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے مزار پر حاضری دی۔
فضائیہ کے افسران نے خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کے دن کی مناسبت سے امام خمینی کے ساتھ اپنی وفاداری اور میثاق کی تجدید کی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی