اہم ترین خبریںایران

حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جنگ ختم ہونے والی نہیں ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جاری جنگ ہرگز ختم ہونے والی نہیں ہے۔

شیعیت نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اربعین حسینی کے اجتماع میں حاضر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔

کہ آپ زیارت عاشورہ میں یہ جملے پڑھتے ہیں "انی سلم لمن سالمکم و حرب لمن حاربکم”
(میں آپ سے صلح کرنے والوں سے صلح جب کہ آپ سے لڑنے والوں سے جنگ کروں گا)۔

یہ بھی پڑھیں: اربعین عشق خدا، عشق رسول (ص) اور عشق حسین (ع) کا دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ حسینیت اور یزیدیت کے درمیان جاری یہ جنگ ہرگز ختم ہونے والی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button