اہم ترین خبریںایران

شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد عرب نیوز چینلز کی ایران مخالف من گھڑت کہانی سامنے آگئی

 ایسی من گھت کہانیوں کا مقصد اسرائیل کو کم از کم براہ راست حملہ کے الزام سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے  اور اختلاف کو محدود رکھنا تاکہ ایران کے پاس ڈائریکٹ حملہ کا جواز نہ رہے

شیعیت نیوز: شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد عرب نیوز چینلز نے ایران کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے اور ایسے شبہات پیش کئے جارہے ہیں جس میں الزام ایرانی ایجنسی پر عائد کیا جارہا ہے ۔

 سید حسن نصر اللہ دو دن قبل اپنی گفتگو میں یہ بیان کرچکے ہیں کہ اس واقعہ کا مقصد فرواریت کو ہوا دینا ہے ۔

ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کا مقصد  حماس اور ایران میں دوریاں پیدا کرنا ہے تاکہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ابھرے۔
ایران کے سیکیورٹی سیٹ اپ کے اندر معملات کو ہائی لائٹ کیا جارہا ہے تاکہ اس کو شرمندہ کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ اور ضیف کے بعد ایک اور سینیئر کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ

ایسی من گھت کہانیوں کا مقصد اسرائیل کو کم از کم براہ راست حملہ کے الزام سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے  اور اختلاف کو محدود رکھنا تاکہ ایران کے پاس ڈائریکٹ حملہ کا جواز نہ رہے

تصور کریں کہ امریکی فوجی ہیڈکوارٹر دوحہ میں ہے تو کیا اسرائیلیوں کو شہید اسماعیل ہانیہ کا نہیں پتہ ہوگا کہ اتنے سالوں سے کہاں ہوتے ہیں؟

تصور سے بالاتر ہے، ایران کے اندر ٹارگٹ کرنا مقصد ہی یہ تھا کہ ایران کو بدنام کیا جائے۔

ایک ہی تو ملک ہے جو پورے عالم اسلام میں مغرب بلخصوص امریکہ اور اسرائیل کی اسلام دشمنی کیخلاف ہے، باقی سب تو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button