اہم ترین خبریںایران

طوفان الاقصیٰ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں کو چکنا چور کردیا،آیت اللہ خامنہ ای

مجھے فخر ہے میں بھی ایک بسیج ہوں

 شیعیت نیوز: رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ بسیج کے دوران ہزاروں بسیجیوں سے ملاقات کی

 اس موقع پر  انہوں نے خصوصی خطاب کیا۔ انکا کہنا تھا کہ طوفان الاقصیٰ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں کو چکنا چور کردیا ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای نے مزید فرمایا کہ طوفان الاقصیٰ صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کا وظیفہ تھا لیکن اس سے امریکہ کو شدید پہنچا۔

یہ امریکہ کی تباہی کا آغاز ہے۔امریکہ کو خطے سے نکلنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا:آیت اللہ خامنہ ای

انہوں نے بسیج فورس  سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا مجھے فخر ہے میں بھی ایک بسیج ہوں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button