اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

پاکستان اور ایران کے درمیان شپنگ سیکٹر میں تعاون اور قانونی تجارت بڑھانے پر اتفاق

ملاقات میں شپنگ سیکٹر میں ایران پاکستان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کراس بارڈر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیعیت نیوز: پاکستان اور ایران کے درمیان شپنگ سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر ایک بار پھر اتفاق ۔ وفاقی وزیر علی زیدی سے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: کیمیکل سے دھماکاخیر مواد اور منشیات بنانے والے2 خطرناک تکفیری طالبان دہشت گرد گرفتار

ملاقات میں شپنگ سیکٹر میں ایران پاکستان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کراس بارڈر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر ذراعت کاظم میثم کاقومی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ، گلگت بلتستان میں بھی زرعی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر بھی اتفاق لیا گیا جبکہ بارڈر کے قریب امن و امان کی بہتر صورتحال یقینی بنانے پر بھی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں سمگلنگ کی روک تھام اور قانونی طریقے سے تجارتی اشیاء کی آمدو رفت پر زوردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button