ایران

شہیدوں نے ہماری نسلوں کو دشمن کے مقابلے میں شجاعت اور حوصلہ عطا کیا ہے: آیت اللہ خامنہ ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور حوصلہ عطا کیا ہے

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھےگی اور یہ لوح ہمیشہ شہادت اور شہیدوں کے عنوان سے مزین رہےگي۔

یہ تاریخی ذخیرہ ہماری نسلوں میں ہمیشہ امید ، ہمت اور جرائت عطا کرےگا اور حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی۔ ان شاء اللہ

متعلقہ مضامین

Back to top button