سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری

25 نومبر, 2019 01:49

شیعت نیوز:سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمن پر گزشتہ 5 برس سے سعودی عرب کے وحشیانہ اور سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب یمن میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ۔ جس کے بعد اس نے یمن کی شہری آبادی کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

4:11 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔