انصار اللہ نے القاعدہ کے حملے کو ناکام بنادیا

23 نومبر, 2019 17:36

شیعت نیوز:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے صوبہ تعز میں ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ انصار اللہہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ کے ٹھکانے پر حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔ انصار اللہ کا کہنا تھا القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے افراد یمنی عوام کے خلاف خودکش حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔

2:27 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔