یمنی فوج نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا

22 نومبر, 2019 17:36

شیعت نیوز :یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب سعودی عرب کے ڈرون کو مناسب ہتھیار کے ساتھ سرنگوں کردیا ہے۔

2:37 شام اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔