اہم ترین خبریںپاکستان

آرمی چیف جنرل باجوہ کی عوام کو پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید کی مبارک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید مبارک ہو۔

شیعت نیوز:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید مبارک ہو۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف سمیت بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے بھی پاکستانی قوم کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button