اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار،شہدائے القدس کی یاد میں شمع روشن ،افطارپیکس کی تقسیم

پاراچنار شہر میں دو سال قبل جمعتہ الوداع کے موقع پر خودکش دھماکے کے شہداء کی یاد میں جائےوقوعہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں شہدا ءکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

شیعت نیوز: پاراچنار شہر میں دو سال قبل جمعتہ الوداع کے موقع پر خودکش دھماکے کے شہداء کی یاد میں جائےوقوعہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں شہدا ءکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

تقریب میں شہدا کے لواحقین اور دیگر مومنین کافی تعداد میں شرکت کی، شرکاء نماز مغربین سے قبل طوری بازار ٹل اڈہ یعنی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ جہاں پر شہداء کے ترانوں کے دوران شمعیں روشن کیے گئے۔ اور اس موقع پر جائے وقوعہ پر آنے والے تمام شرکاء میں افطاری کیلئے خوراکی پارسل بھی تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button