پاکستان

شکار پور میں داعش کے مضبوط نیٹ ورک کا انکشاف

شیعیت نیوز: ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل احمد نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ میں داعش مضبوط ٹھکانے بنارہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ عالمی دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے اندرون سندھ میں مضبو ط نیٹ ورک موجود ہیں۔

ڈاکٹرجمیل کے مطابق داعش کا شکار پور میں مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔

https://shiite.news/ur/jamia-hafa-link-to-isis-allotted-madarsa-land-in-islamabad/

ایڈیشنل آجی جی سکھر نے بتایا کہ اس حوالے سے شکار پور سے 4 اہم و خطرناک افراد کو گرفتار کیا گیاہے جن میںحفیظ پندرانی اور عبداللہ بروہی بھی شامل ہیں۔

گرفتار دہشتگردوں سے مزید تشوتش جاری ہےجبکہ مزید گرفتاریوں کے لئے چھپاے مارہے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button