الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

16 اپریل, 2019 09:56

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے ۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے الحدیدہ میں ہزاروں بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

8:39 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔