درندہ صفت سعودی گماشتوں کے ہاتھوں پاکستانی شہری کا سرقلم

24 دسمبر, 2018 15:40

سعودی عرب کے وحشی و درندہ صفت حکام نے ایک پاکستانی شہری کا سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کردیا ہے۔
شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وحشی اور درندہ صفت
 حکام نے ایک پاکستانی شہری کا سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کردیا ہے۔
 اطلاعات کے مطابق سمگلنگ کا الزام میں پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کردیا جبکہ لال خان پر سمگلنگ کا الزام اب تک ثابت نہ ہوسکا۔
 عرب ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی سعودی عرب مختلف اور بے بنیاد الزامات میں درجنوں پاکستانیوں کے سر قلم کرچکا ہے۔

12:44 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔