یمن

یمنی فورسز کی صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامیوں کے خلاف فوجی کارروائی

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامی باغی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشت سلبہ، التباب اور حبش کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ جوف کے خب اور الشعف علاقوں کا کنرٹول بھی سنبھال لیا ہے۔ادھر یمن کے مخۃلف صوبوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button