یمن

یمن میں یو اے ای کی 17 خفیہ جیلوں کا انکشاف

یمن کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ یمن کے جنوب میں ایسی 17 خفیہ جیلیں موجود ہیں جہاں پر قیدیوں پر سخت ظلم و ستم ہو رہا ہے۔

یمن قومی فرنٹ کے مطابق جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات اور ان کے اتحادیوں نے 17 خفیہ جیلیں بنا رکھی ہیں جہاں پر قیدیوں پر ٹارچر کیا جاتا ہے جبکہ اس ظلم پر اقوام متحدہ نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات یمن کے جزیرہ سقطری پر قبضہ کرنے کےلیے ایسی جیلیں اور اڈے بنا رکھے ہیں جس کے لیے اس نے خود یمن کے قبایل کے بعض سرداروں کو ابو ظبی بلا کر خفیہ بات چیت بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button