یمن

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت متعدد افراد شہید و زخمی.

شیعت نیوز (صنعا)یمن کے صوبہ الحدیدہ کےعلاقے الخوخہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کی بہیمانہ اور مجرمانہ بمباری کے باوجود یمنی عوام استقامت اور پائیداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

دوسری جانب یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button