دنیا

داعش نے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے نزدیک کل ہوئے خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ اس حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے پہلے بھی کابل میں سپریم کورٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں اور عوامی مقامات پر کئی حملے کیے گئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button