عراق

موصل کے بعد کس علاقےکا آپریشن ہوگا؟

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ عراقی شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد عراقی حکومت عراقی صوبہ انبار کے مغربی حصوں کوآزاد کرانےکےلئے آپریشن شروع کردی گی ۔ذرائع کے مطابق آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جسے موصل کی مکمل آزادی کے بعد شروع کردیا جائیگا۔
واضح رہے کہ صوبہ انبار کے مرکز الرمادی کو ایک سال قبل آزاد کرالیا گیا تھا اور داعش کے جنگجو صوبے کی مغربی حصوں میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں جو شامی اور اردنی سرحدوں سے قریب ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button