پاکستان

سرجانی ٹاؤن، قرآنی اوراق کی مبینہ بے حرمتی پر علاقہ مکینوں کاتکفیری امام مسجد پر تشدد

سرجانی ٹاؤن میں مبینہ طور پرقرآنی اوراق کی بے حرمتی پر اہل محلہ مشتعل ہوگئے ، پولیس نے تکفیری امام مسجد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں 15 سے اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ مقام پر مشتعل علاقہ مکین تکفیری امام مسجد کو قرآنی اوراق جلانے پر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں جس پر پولیس نے مذکورہ کاروائی کی۔پولیس کے مطابق امام مسجد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ –

متعلقہ مضامین

Back to top button