صوبہ مآرب میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں 4 افراد شہید 13 زخمی

01 ستمبر, 2015 00:00

سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ مآرب میں سعودی جنگی جہازوں کے تازہ ترین حملوں 4 یمنی شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
ادھر سرحدی علاقوں میں بھی یمنی فوج اور سعودی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یمنی فوج نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کی کئی جیگ پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نجران اور جیزان کے سرحدی شہروں میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

3:39 شام نومبر 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔