نجران میں سعودی عرب کے 7 فوجی واصل جہنم

29 اگست, 2015 00:00

یمن کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق نجران کے علاقہ میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

 المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نجران کے علاقہ میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی فوج اور یمنی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق اس لڑائی میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اس کارروائي میں سعودی عرب کی کئی فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ یمنی فوج اور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

6:10 شام نومبر 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔