دنیا

ایران نے امریکا اور سعودی عرب کے سسٹم ہیک کرکے ڈیٹا ضائع کردیا، امریکی کمپنی

امریکا کی سائبر سیکورٹی کمپنی نورس اینڈ امیریکن انٹرپرائز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انتباہ جاری کیا ہے کہ ایران امریکا کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کیلئے خطرہ بن کر ابھر رہا ہے اور اس نے امریکی اہداف پر جدید ترین ڈیجیٹل حملے کرنے کے ساتھ ان کی جاسوسی بھی شروع کر دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے جدید ترین انداز سے کی جانے والی ہیکنگ سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران ایسا سائبر انفرا اسٹرکچر تلاش کر رہا ہے جس پر مستقبل میں حملے کیے جا سکیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button