عورتوں کوڈرائیونگ سے روکنے کے لئے کوئی شرعی دلیل موجود نہیں۔ مفتی الغامدی

26 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب کے مکہ میں واقع ادارہ امربالمعروف ونہی ازمنکرکے سابق سربراہ مفتی احمدبن قاسم الغامدی کاکہنا ہے کہ عورت کوڈرائیونگ کی ممانعت دین میں ہے اورنہ اللہ کی کتاب اورسنت رسول۔ص۔ میں ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق مفتی الغامدی کاکہنا ہے کہ معاشرتی ضرورت کی اہمیت کومدںظررکھتے ہوئے عورتوں کی ڈرائیونگ کی اجزت ملنی چاہیئے۔
انہوں نے مزیدکہا ہے معاملے کاتعلق حلال وحرام سے نہیں ہے بلکہ دراصل یہ ایک مباح کام ہے اس لئے کوئی قانون جواز موجود نہیں ہے کہ عورتوں ڈرائیونگ سے منع کیا جائے،ہاں اگراس سے معاشرے میں برے اثرات مرتب ہورہے ہیں تو انہیں روک دیا جائے۔
خیال رہے اس وقت مفتی الغامدی اس طرح دین کے مسائل کوآسان کرکے پیش کرنے کی وجہ سے مشہور ہے انہوں نے گزشتہ حجاب کے مسئلے میں بھی کہا تھا کہ عورتوں کاچہرہ چھپانا واجب نہیں ہے سواپنی بیوی کوبغیرچہرہ چھپائے کسی ٹی وی پروگرام میں ساتھ لایا تھ

8:03 صبح جولائی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔