سعودی عرب
سعودی عرب: العوامیۃ میں ظالم سکیورٹی فورس کے ہاتھوں کمسن بچہ5عام شہری شہید
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب کے شہرالعوامیۃ میں سکیورٹی فورس نے حملہ کرکے5افرادکوشہید جبکہ20سے زخمی عام نہتے شہریوں کیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی فورس نے دہشت گردوں کے پکڑنے کے بہانے سے5عام نہتے شہری شہیدجبکہ20سے زیادہ زخمی کردیاہے جن میں ایک کمسن گیارہ سالہ بچہ آل ربیع بھی شامل ہے۔
دوسری جانب زخمیوں میں عورتیں بھی شامل ہیں،اس حوالے سے عوام کاکہناتھا آخرہم اس ظالم نظام کےان مظالم کوکب تک برداشت کرتے رہیں گے؟۔