سعودی عرب

سعودی عرب:ادارہ امربالمعروف ونھی ازمنکرکاسربراہ لڑکی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب کے صوبہ جازان میں واقع ادرہ امربالمعروف ونھی از منکرکے سربراہ کوپولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک لڑکی کواپنے دفترکے اندرخلوت میں ورغلارہاتھا۔

الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق موصوف نے ایک لڑکی کوکسی کام سے اپنے دفترمیں تنہاء ملاقات کرنے کوکہا جہاں وہ اس کا کام کردے گاجب لڑکی مقررہ وقت پرموصوف کے دفترمیں پہنچی تو انہوں نے لڑکی سے جنسی خواہشات کاتقاضاکیا جس پرلڑکی مجبورہوکرراضی ہوگئی جو مسلسل 3مہینے تک جاری رہے،بعدازآں پولیس نےشک کی بنیادپردونوں کوگرفتارکرکے تحقیقات کے بھیج دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button