ایران

تکفیریوں نے شہر کا رخ کرکے پاکستان میں معصوم بچوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی، آیت اللہ خامنہ ای

اسلامی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے آفیشل ٹوئٹر اوکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تکفیریوں نے (مسلمانوں سے) جنگ کو ہمارے شہروں کی طرف موڑ دیا ہے اور پاکستان میں سیکڑوں معصوم بچوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی ہے، سب کو جان لینا چاہئے کہ تکفیری استعماری طاقتوں کے لئے کام کرتے ہیں اور علاقائی کٹھ پتلی حکومتیں تکفیریوں کو منصوبہ بندی مالی امداد اور پشت پناہی فراہم کرتی ہیں۔

واضع رہے کہ دنیا بھر کو ان تکفیریوں کے خطر ے سے آگاہ کرنے میں اہم کردار ایران کے سپریم لیڈر اور انقلاب اسلامی کے امام، سید علی خامنہ ای کا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button