لبنان

حزب اللہ کے جوان مجاہد ’’سید حمزہ‘‘ کا جلوس جنازہ

حزب اللہ کے جوان مجاہد سید حمزہ وجیہ زلزلی کا جلوس جنازہ آج جنوبی لبنان کے شہر ’’دیر قانون النھر‘‘ میں نکالا گیا۔

سید حمزہ کے جلوس جنازہ کے مراسم میں شریک افراد نے لبیک یا زینب (س) لبیک یا حسین(ع) کے نعرے بلند کئے جبکہ ہاتھوں میں امام خمینی(رہ)، امام خامنہ ای اور حزب اللہ کے رہبروں کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔
اس شہید کے تشییع جنازہ میں لبنان کی پارلیمنٹ کے نمائندے نواف الموسوی، بیروت میں حزب اللہ کے عہدہ دار سید احمد صفی الدین, جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے نمائندے شیخ احمد مراد اور دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button